Author: Mustafa Mushafi

ایامِ یزید انتساب و عرضِ مولف

الانتساب مدینۃالرسول ﷺکے اُن  مردانِ حرُ کے نام جنہوں نےشہادتِ امام حسین  علیہ السلام  کے پیغام کو سمجھ لیا اور امام حسین علیہ السلام کے نشاناتِ قدم کو اپنی منزل سمجھا۔ جنہیں ڈرایا گیا، دھمکایا گیا، لیکن ضمیر کا سودا کرنے سے...

Read More