یزید احادیثِ رسولﷺکی روشنی میں
پہلی حدیث حضرت ابو ہریرہفرماتے ہیں ۔ “سمعت الصادق المصدوق يقول: «هلكة أمتي على يدي غلمة من قريش» (صحیح البخاری حديث نمبر 7058) میں نے صادق ،مصدوق یعنی نبی ﷺسے سنا ۔ آپ ﷺفرما رہے تھے! میری امت کی ہلاکت قریش کے نا پختہ...
Read More
