کیا یزید سانحہ کربلا کا ذمہ دار ہے؟

کیا یزید سانحہ کربلا کا ذمہ دار ہے یا نہیں ؟  شہادتِ امام حسین علیہ السلام  میں اس کا ہاتھ ہے یا وہ بالکل معصوم ہے؟   حامیان ِ یزید جوکہ  یزید کے وکیلِ صفائی کا کردار ادا کرنے کے لیے بڑے  ہی بے چین رہتے ہیں جب بھی موقع ملتا ہے...

Read More